موجودہ چیف جسٹس اور آنے والے چیف جسٹس دونوں معزز ہیں، سپریم کورٹ کے معزز ججز کو متنازع بنانے کی کوشش نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع17 ستمبر 202411:50pm
مشتبہ افراد کو گرفتار اور اغوا شدہ لڑکی کو واقعے کے چھ گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا گیا، واقعے میں خاندان کے تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی پی او مانسہرہ
شائع17 ستمبر 202408:15pm
لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202410:24pm
'ورنہ' کو 2017 میں ریلیز کیا گیا تھا، جس میں ہارون شاہد نے اداکارہ کے شوہر کا کردار ادا کیا تھا جو کہ پولیو سے متاثرہ شخص ہوتے ہیں۔
شائع17 ستمبر 202406:40pm
اے آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب منہاس نے اپنے خط میں انسپکٹر جنرل پولیس کو علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 50 روپے انعام دینے کی تجویز دی ہے۔
شائع17 ستمبر 202406:06pm
غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان سے بات کرائی گئی، اہلیہ
شائع17 ستمبر 202405:46pm
سابق صدر مملکت اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دیگر اہم سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202407:25pm
آج انتہائی مبارک دن ہے، حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شہباز شریف کا لاہور میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب
شائع17 ستمبر 202405:11pm
دونوں میاں اور بیوی نے خود سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر ولاگ شیئر کیا لیکن انہوں نے نادیہ خان کے دعوے پر کوئی وضاحت نہیں کی۔
شائع17 ستمبر 202404:56pm
ذہنی مسائل کے شکار افراد کو ایسی محفوظ جگہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے، جہاں وہ اپنے خوف سے بالاتر ہوکر اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں، اداکارہ
شائع17 ستمبر 202404:33pm
فرائض کی ادائیگی کے دوران رینجرز انسپکٹر شاہ رخ خان نے شہادت کا اعلی رتبہ پایا، سیکیورٹی فورسز ، پولیس کی قربانیوں کی وجہ سے ہم امن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202409:27pm
وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا ہے، ایکس کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن تاحال موجود ہے، پی ٹی اے کا سندھ ہائی کورٹ میں جواب
شائع17 ستمبر 202411:48am
مشتبہ شخص کی شناخت پولیس نے 58 سالہ ریان ویسلے راؤتھ کے نام سے کی ہے، جسے ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کورس کے کنارے رائفل کے ساتھ چھپے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
شائع17 ستمبر 202411:44am
یہ پیشرفت تین پاور پروجیکٹس کی تفصیلی تحقیقات کے بعد سامنے آئی، جو اپنے جنریٹنگ یونٹس کو مقررہ معاہدے کی ٹائم لائن کے اندر نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کرنے میں ناکام رہے۔
شائع17 ستمبر 202410:45am
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کروائے، عدالتی فیصلے پر عمل میں تاخیر کے نتائج ہو سکتے ہیں، 14 ستمبر کا حکمنامہ
شائع17 ستمبر 202410:40am
حیران کن طور پر مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات نہیں کی، حکومت میں جے یو آئی ف کو کسی بھی قسم کی پیشکش کا موضوع اب ٹل گیا، ذرائع
شائع17 ستمبر 202409:54am
صوبہ سندھ اور پنجاب میں 8 ہزار سے زائد جلوس اور محافل کا انعقاد کیا گیا، ملک بھر میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں نے فرائض انجام دیے۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202412:13am
موجودہ چیف جسٹس اور آنے والے چیف جسٹس دونوں معزز ہیں، سپریم کورٹ کے معزز ججز کو متنازع بنانے کی کوشش نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع17 ستمبر 202411:50pm
سابق صدر مملکت اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دیگر اہم سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202407:25pm
مشتبہ افراد کو گرفتار اور اغوا شدہ لڑکی کو واقعے کے چھ گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا گیا، واقعے میں خاندان کے تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی پی او مانسہرہ
شائع17 ستمبر 202408:15pm
آج انتہائی مبارک دن ہے، حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شہباز شریف کا لاہور میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب
شائع17 ستمبر 202405:11pm
اے آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب منہاس نے اپنے خط میں انسپکٹر جنرل پولیس کو علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 50 روپے انعام دینے کی تجویز دی ہے۔
شائع17 ستمبر 202406:06pm
غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان سے بات کرائی گئی، اہلیہ
شائع17 ستمبر 202405:46pm
حیران کن طور پر مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات نہیں کی، حکومت میں جے یو آئی ف کو کسی بھی قسم کی پیشکش کا موضوع اب ٹل گیا، ذرائع
شائع17 ستمبر 202409:54am
فرائض کی ادائیگی کے دوران رینجرز انسپکٹر شاہ رخ خان نے شہادت کا اعلی رتبہ پایا، سیکیورٹی فورسز ، پولیس کی قربانیوں کی وجہ سے ہم امن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202409:27pm
یہ پیشرفت تین پاور پروجیکٹس کی تفصیلی تحقیقات کے بعد سامنے آئی، جو اپنے جنریٹنگ یونٹس کو مقررہ معاہدے کی ٹائم لائن کے اندر نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کرنے میں ناکام رہے۔
شائع17 ستمبر 202410:45am
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کروائے، عدالتی فیصلے پر عمل میں تاخیر کے نتائج ہو سکتے ہیں، 14 ستمبر کا حکمنامہ
شائع17 ستمبر 202410:40am
وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا ہے، ایکس کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن تاحال موجود ہے، پی ٹی اے کا سندھ ہائی کورٹ میں جواب
شائع17 ستمبر 202411:48am
صوبہ سندھ اور پنجاب میں 8 ہزار سے زائد جلوس اور محافل کا انعقاد کیا گیا، ملک بھر میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں نے فرائض انجام دیے۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202412:13am
کچلاک کے رہائشی عبدالخالق نامی شخص کو پانچ روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، صوبے میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202410:59pm
بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن سے لیے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں آئینی ترمیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202408:32pm
عدالت عظمیٰ نے ٹی وی چینلز کی غیر مشروط معافی قبول کر لی اور چینلز کو ساکھ بہتر بنانے کے لیے خود احتسابی کے نظام کو موثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
شائع16 ستمبر 202407:13pm
ڈاکٹر یاسمین راشد کی کیس ٹرانسفر کی درخواست پر عدالت نے رجسٹرار ہائیکورٹ سے اسپیشل کورٹس کے ججز کی تعیناتی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
شائع16 ستمبر 202401:47pm
پولیس نے جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران صابر نے پستول نکال کر خود کشی کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
شائع16 ستمبر 202406:02pm
ان کو پتا ہے اگر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گئے تو انسانی حقوق کی پٹیشنز سنی جائیں گی، اسی ڈر سے یہ ملک تباہ کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202404:48pm
پارلیمنٹ اگر آئینی ترمیم کرلے تو صدر مملکت کو دستخط کرنے سے روکا جائے اور عدلیہ کی آزادی، اختیارات اور عدالتی امور کو مقدس قرار دیا جائے، درخواست
شائع16 ستمبر 202403:19pm
لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202410:24pm
مشتبہ شخص کی شناخت پولیس نے 58 سالہ ریان ویسلے راؤتھ کے نام سے کی ہے، جسے ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کورس کے کنارے رائفل کے ساتھ چھپے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
شائع17 ستمبر 202411:44am
حوثی گروپ نے وسطی اسرائیل میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
شائع16 ستمبر 202410:53am
ٹرک کا گیس ٹینک دوسری گاڑی کی وجہ سے لیک ہو گیا تھا اور اس موقع پر لوگ ایندھن اکٹھا کرنے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھے، عینی شاہد
شائع15 ستمبر 202410:51pm
تاج محل کے گنبد پر پانی لیکچ دیکھی گئی ہے، تاہم معائنہ کرنے پر پتا چلا کہ گنبد کو نقصان نہیں پہنچا ہے، سُپرنٹنڈنگ آرکیالوجسٹ راج کمار پٹیل
شائع14 ستمبر 202404:10pm
وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجروال کے ساتھی نے اس گرفتاری کو 'سیاسی سازش'قرار دیتے ہوئے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام عائد کیا تھا۔
شائع13 ستمبر 202403:30pm
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والی چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202401:13pm
46 سالہ آصف رضا مرچنٹ نے مبینہ طور پر امریکا میں کسی سیاستدان یا امریکی حکومت کے اہلکار کو قتل کرنے کے لیے ایک ہٹ مین کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی۔
شائع12 ستمبر 202410:34am
ابتدائی طور پر واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوئے، مزید 17 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ کشتی میں سوار بہت سے مسافر اب بھی لاپتا ہیں، نیوی حکام
شائع11 ستمبر 202406:32pm
روس ان ہتھیاروں کو یوکرین کے خلاف استعمال کرے گا، انٹونی بلنکن کا دعویٰ، امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
شائع10 ستمبر 202411:20pm
ریاست کی وزارت داخلہ کے نوٹس میں تازہ ترین بےامنی کو قابو میں لانے کے لیے ریاست میں تمام انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروسز کو 5 روز کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202409:49pm
کیٹ مڈلٹن نے مارچ 2024 میں خود میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، تاہم اب انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی کیموتھراپی 9 ماہ تک چلی۔
شائع10 ستمبر 202405:47pm
کیونکہ ان پر بنگلہ دیش میں قتل عام کی مرکزی ملزمہ کا الزام ہے، ہم انہیں قانونی طور پر بنگلہ دیش واپس لانے کی کوشش کریں گے تاکہ وہ مقدمے کا سامنا کریں، چیف پراسیکیوٹر
شائع09 ستمبر 202411:22pm
طیارہ پیر کی صبح یاپین جزیرے کے دور دراز علاقے کے ایک ہوائی اڈے سے پاپوا کے دارالحکومت جیا پورہ کے لیے اڑان بھرتے ہوئے رن وے سے پھسل گیا۔
شائع09 ستمبر 202401:10pm
میچ میں گرین شرٹس نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، شوٹ آؤٹ پر چین 0-2 سے کامیاب رہا۔
شائع16 ستمبر 202405:07pm
52 سالہ سلیمہ امتیاز نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا آغاز 2008 میں پی سی بی ویمنز امپائرز پینل سے کیا، وہ پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں۔
اپ ڈیٹ15 ستمبر 202405:32pm
ویرات کوہلی کپتانی چھوڑنے کے بعد مزید اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، بابراعظم بھی پاکستان کیلئے 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں، سابق کپتان
شائع15 ستمبر 202412:54pm
پینتھرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ڈولفنز کی ٹیم 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
شائع15 ستمبر 202412:03am
بھارت کی ایونٹ میں مسلسل یہ 5ویں فتح تھی جب کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی شکست ہے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی 17 ستمبر کو ہونے والے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202412:53pm
یو ایم ٹی مارخورز نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے، پینتھرز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
شائع13 ستمبر 202412:12am
بنگلہ دیش کے سابق کپتان نے بی سی بی میں بطور ڈائریکٹر 11 سال خدمات انجام دینے کے بعد ایک ای میل کے ذریعے بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
شائع12 ستمبر 202407:49pm
چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا اور ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
شائع11 ستمبر 202409:33pm
بدقسمتی سے ہم اپنے باؤلرز کی ورک لوڈ مینجمنٹ درست طریقے سے نہیں کر سکے، اب کوشش کر رہے ہیں فیصلوں میں استحکام لایا جائے، ڈائریکٹر پی سی بی ہائی پرفارمنس
اپ ڈیٹ11 ستمبر 202407:35pm
پاکستان کو ایک موقع پر میچ میں 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن قومی ٹیم یہ برتری برقرار نہ رکھ سکی اور ملائیشیا نے میچ برابر کر دیا۔
شائع08 ستمبر 202406:58pm
انگلینڈ کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے، کچھ وقت کیلئے فرنچائز کرکٹ کھیلوں گا لیکن بنیادی طور پر میں ایک بہترین کوچ بننا چاہتا ہوں، انگلش آل راؤنڈر
شائع08 ستمبر 202403:21pm
اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف باآسانی 4 وکٹیں گنوا کر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
شائع07 ستمبر 202411:25pm
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے کی وجہ سے پاکستان کو کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی
اپ ڈیٹ07 ستمبر 202408:01pm
کئی انجری اور فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے، چند کھلاڑیوں نے بیرون ملک لیگ اور نجی مصروفیات کے سبب عدم دستیابی ظاہر کی۔
شائع06 ستمبر 202406:15pm
حیدر علی نے ٹوکیو اولمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا، پیرا لمپکس میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس کھیلوں کے 23 مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
شائع06 ستمبر 202404:34pm
2003 کے بعد پہلی بار کرسٹینانو رونالڈو اور لیونل میسی دونوں کھلاڑی 'بیلن ڈی اور' کے لیے نامزدہونے والے 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہوگئے۔
شائع05 ستمبر 202407:47pm
اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کر کے کرتے ہوئے 154رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہیڈ اور مارش کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ہدف صرف 58گیندوں پر حاصل کر لیا۔
شائع05 ستمبر 202412:33am
اگرچہ ایکسو نامی فرضی سیارے کے تمام کردار جانور ہیں لیکن پڑھنے والے یہ بات یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کہانی لکھتے وقت مصنف کے دماغ میں حقیقی کردار گردش کررہے ہوں گے۔
شائع16 ستمبر 202412:02pm
جنگلی حیات کے ساتھ اپنے ابتدائی تعلق میں ہی انسان نے قدیم جانوروں کے ارتقائی مقدر کا تعین کیا جس نے بتایا تھا کہ اُن کا انجام کیا ہوسکتا یا کیا ہونے جارہا ہے۔
شائع13 ستمبر 202403:49pm
اگر آئی ایم ایف پاکستان کو ڈیفالٹ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا تھا تو یہی ادارہ جولائی 2023ء میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے لیے اتنا زیادہ متحرک کیوں تھا؟
اپ ڈیٹ12 ستمبر 202404:07pm
پولیس کو پارلیمانی حدود میں داخلے کی اجازت دے کر حکومت نے جمہوری سیاسی عمل کو بہت بڑا دھچکا پہنچایا ہے جبکہ ماورائے آئین قوتوں کو مضبوط کیا ہے۔
شائع11 ستمبر 202412:58pm
جلسہ شروع ہونے کے بعد پولیس نے اوقات کو اتنی ہی غور سے دیکھا جیسے لاہور کی انتظامیہ بڑے ہوٹلز میں شادیوں کی تقریبات کو دیکھتی ہے جہاں ہر صورت وقت مقررہ پر لائٹس بند ہوجاتی ہیں۔
شائع10 ستمبر 202401:32pm
اپنے پڑوسی ملک کی جانب انگلیاں اٹھانے سے قبل ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ پاکستانی خواتین ڈاکٹرز بھی ہسپتالوں میں محفوظ نہیں۔
شائع09 ستمبر 202402:50pm
ماضی کی مقبول بولی وڈ فلموں کو دوبارہ سنیما کے پردے پر ریلیز کرنے کا یہ ٹرینڈ دوبارہ چل پڑا ہے تو کیا اس کا سبب بولی وڈ فلمز کی ناکامی ہے؟
اپ ڈیٹ06 ستمبر 202405:00pm
غیرقانونی تارکین وطن کو ایک جیسی مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا کیونکہ ایک صنعت ایسی ہے جو انتہائی منظم ہے اور یہ یقینی بناتے ہیں کہ ان کی صنعت میں بھرتی ہونے والوں کی بیرون ملک اچھی کمائی ہو۔
شائع05 ستمبر 202412:32pm
ادویات مزاحم انفیکشن ایک ایسا عالمی خطرہ ہے جو دنیا بھر میں براعظموں تک پھیلا ہوا ہے اور اس سے اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
شائع04 ستمبر 202401:44pm
اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی ہیرا پھیری اب اتنی واضح ہے جتنا کہ مسٹر بین کے چہرے کے تاثرات ہوتے ہیں یا جان ریورز کی پلاسٹک سرجری نمایاں ہوتی ہے۔
شائع03 ستمبر 202401:22pm
میٹروپولیٹن شہر کی آبادی کے بڑے حصے کے لیے نقل و حمل کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں جہاں ٹریفک قوانین کے بنیادی اصولوں پر بھی عمل در آمد مشکل بن چکا ہے۔
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202410:05pm
بلوچ علحیدگی پسندوں کو حاصل بھارت کی پشت پناہی کے بارے میں پاکستان کے خدشات کے پیش نظر ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو جواب دینے کا موقع ملے گا۔
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202403:17pm
قدیم کراچی میں کلمتی بلوچ، جوکھیا اور بُرفت قبائل آپس میں لڑتے ضرور تھے لیکن تاریخ کا مطالعہ کرکے خیال آتا ہے کہ ان کی کہیں نہ کہیں آپس میں اچھی کیمسٹری تھی۔
اپ ڈیٹ30 اگست 202404:11pm
سائنسدانوں کے مطابق دریا میں پانی کا معیار جانچنے کا سب سے اہم ذریعہ میٹھے پانی کی ڈولفنز کی صحت اور ان کی بقا ہوتی ہے جبکہ دریائے سندھ میں صورت حال تشویش ناک ہے۔
شائع29 اگست 202402:15pm
افغان طالبان کو پاکستان میں براہ راست مداخلت کی شاید ضرورت بھی نہیں کیونکہ پاکستان میں موجود انتہاپسند کافی حد تک اس مقصد میں کامیاب ہیں۔
شائع28 اگست 202404:15pm
بچوں میں ظاہر ہونے والی ایم پاکس کی علامات جیسے بخار، خراش، سوزش اور کمزوری کو تو بچوں میں پائی جانے والی دیگر بیماریوں جیسے چکن پاکس یا خسرہ بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
شائع27 اگست 202401:27pm
میچ چوتھے دن ختم اور پھر ڈرا ہونے کی نوید سنانے والے شاید پاکستان ٹیم کی روایت بھول گئے جو اکثر بڑا اسکور کرکے خواب غفلت کا شکار ہوجاتی ہے۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202405:09pm
جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس اب اتنا مواد ہے کہ وہ بلآخر عمران خان کے خلاف جوابی بیانیہ تشکیل دے چکے ہیں جو ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202402:42pm
ریاست کو ’ڈیجیٹل دہشتگردوں‘ کو کچلنے کے بجائے عسکریت پسند، علحیدگی پسند دہشتگردوں اور بھاری ہتھیاروں سے لیس کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔
شائع24 اگست 202411:43am
دنیا کے جس خطے میں ہم رہتے ہیں وہاں ریپ حوس کا معاملہ نہیں لیکن کوئی بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ یہ جرم طاقت اور غلبہ حاصل کرنے کے مقصد سے کیا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ23 اگست 202411:40am
جنرل قمر جاوید باجوہ سے میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ان سے صرف ایک ہی درخواست کی تھی کہ وہ عمران خان کی حکومت کو برطرف کردیں۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202409:31pm
عون علی کھوسہ جیسے کانٹینٹ کریئیٹرز کی گمشدگی، گرفتاری اور دھمکیوں کے باوجود بھی حکومت انٹرنیٹ پر اختلاف رائے کے جدید طریقوں کو روک نہیں سکتی۔
شائع21 اگست 202412:45pm
2012ء میں دیلی ریپ کیس کی نربھایا کی والدہ آشا دیوی نے کولکتہ واقعے پر بلا جھجک کہا کہ ان کی بیٹی کے قاتلوں کو پھانسی ہونے کے بعد بھی بھارت میں کچھ نہیں بدلا۔
شائع20 اگست 202403:13pm
پاکستان میں برسراقتدار لوگ نتائج کی پروا کیے بغیر ایسے اقدامات کرتے ہیں جو تباہی کا سامان ثابت ہوتے ہیں لیکن اس بار وہ انٹرنیٹ کے ساتھ کھیل کر سنگین کوتاہی کررہے ہیں۔
شائع20 اگست 202402:05pm
اس وقت عالمی سطح پر ہم تنہا ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے اور ان تباہ کاریوں کو بھی برداشت نہیں کرپائیں گے جو فائروال اپنے ساتھ لے کر آئے گی۔
شائع19 اگست 202404:01pm
آسٹریلیا سے کلین سویپ کے بعد شان مسعود کو ایک بار پھر کپتانی کا موقع دیا جارہا ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ناقابلِ شکست رہنے کا پاکستانی ریکارڈ برقرار رکھیں گے۔
اپ ڈیٹ19 اگست 202405:03pm
مکران سے ملیر اور ملیر سے میرپور ساکرو تک بنی ہوئی اُن شاندار چوکنڈی قبرستانوں کی تخلیق کے سفر کی سیکڑوں کہانیوں میں سے ایک مختصر سی کہانی کا ذکر کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ16 اگست 202404:53pm
گمان کیا جارہا ہے کہ فیض حمید کا مقدمہ سیاسی نوعیت کا زیادہ ہے اور یہ ایسا سخت 'ادارہ جاتی احتساب کا معاملہ' نہیں جس طرح بتایا جارہا ہے۔
شائع15 اگست 202401:43pm
ہجرت کے وقت ریحانہ وحید 9 جبکہ ان کے بھائی پرویز احمد خان کی عمر 7 برس تھی دونوں شملہ سے لاہور ہجرت کے دردناک واقعات کو یاد کرتے ہیں کہ جب سکھ مسلمانوں کے قتل کے درپے تھے۔
شائع14 اگست 202408:24am
یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
اپ ڈیٹ13 اگست 202409:27pm
یہ قیاس آرائیں بھی کی جارہی ہیں کہ جنگ کے بعد اسرائیل اور امریکا غزہ کے علاقے مقامی قبائل میں تقسیم کردیں گے جبکہ حماس نے اس ممکنہ پیش کش کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
شائع12 اگست 202404:38pm