2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں حملوں میں واضح کمی آئی ہے، لیکن علاقائی داعش-خراسان سمیت متعدد مسلح گروپ ایک خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202402:28pm
ریاست کی وزارت داخلہ کے نوٹس میں تازہ ترین بےامنی کو قابو میں لانے کے لیے ریاست میں تمام انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروسز کو 5 روز کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
کیونکہ ان پر بنگلہ دیش میں قتل عام کی مرکزی ملزمہ کا الزام ہے، ہم انہیں قانونی طور پر بنگلہ دیش واپس لانے کی کوشش کریں گے تاکہ وہ مقدمے کا سامنا کریں، چیف پراسیکیوٹر
فلڈ فورکاسٹنگ اینڈ وارننگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مولوی بازار، ہبی گنج، کومیلا، چٹاگانگ اور فینی شامل ہیں، جہاں سے 5 بڑے دریا گزرتے ہیں۔
حسینہ واجد نے 2010 میں بنگلہ دیش کا انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل پاکستان کے خلاف آزادی کی جنگ کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے قائم کیا تھا، جس نے 100 سے زائد سیاسی مخالفین کو موت کی سزا سنائی۔
مین نے فیصلہ کیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک اور پارٹی کے لیے کچھ کیا جائے، مجھے امید ہے کہ میں ملک کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گی، پیتونگاترن شیناوترا