لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202410:24pm
'ورنہ' کو 2017 میں ریلیز کیا گیا تھا، جس میں ہارون شاہد نے اداکارہ کے شوہر کا کردار ادا کیا تھا جو کہ پولیو سے متاثرہ شخص ہوتے ہیں۔
شائع17 ستمبر 202406:40pm
مشتبہ افراد کو گرفتار اور اغوا شدہ لڑکی کو واقعے کے چھ گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا گیا، واقعے میں خاندان کے تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی پی او مانسہرہ
شائع17 ستمبر 202408:15pm
ذہنی مسائل کے شکار افراد کو ایسی محفوظ جگہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے، جہاں وہ اپنے خوف سے بالاتر ہوکر اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں، اداکارہ
شائع17 ستمبر 202404:33pm
آج انتہائی مبارک دن ہے، حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شہباز شریف کا لاہور میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب
1991 میں 30 ہزار روپے کے عوض اشتہار میں کام کیا، ان ہی پیسوں سے ممبئی گئی، جہاں متعدد منصوبوں میں کام کی پیش کش بھی ہوئی، اداکارہ
شائع16 ستمبر 202405:13pm
غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان سے بات کرائی گئی، اہلیہ
فرائض کی ادائیگی کے دوران رینجرز انسپکٹر شاہ رخ خان نے شہادت کا اعلی رتبہ پایا، سیکیورٹی فورسز ، پولیس کی قربانیوں کی وجہ سے ہم امن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ