آئی ٹی کمپنیوں، سافٹ ویئر ہاؤسز، فری لانسرز، بینکوں اور دیگر کاروباری اداروں سے درخواست ہے کہ وہ وی پی این کو 'رجسٹر' کرائیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
ماضی میں ایک تنظیم نے مختصر تحقیق میں بتایا تھا کہ ممکنہ طور پر ریڈیو ویوز اور موبائل فونز کے سگنلز کو تقویت فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی کینسر کا سبب سکتی ہے۔
آپٹک فائبر کیبل بچھانے سے ٹریک سے قریب علاقوں کو فائدہ ہوگا، اس سے مسافر ٹرینوں میں انٹرنیٹ، وائی فائی سے متعلق سہولیات میں بھی بہتری آئے گی، حکام پاکستان ریلوے
اس مرحلے میں وہ صارفین جن کا شناختی کارڈ 2017 سے قبل ایکسپائر ہوچکا ہے اور تجدید بھی نہیں کرائی ہے، ان شناختی کارڈز پر رجسٹر سموں کو بلاک کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے
گوگل کے ماہرین اے آئی جیمنائی کو ڈیفالٹ ایپ کی طرح اینڈرائیڈ سسٹم کا حصہ بنانے پر کام کر رہے ہیں، جس کے تحت مختلف ایپلی کیشنز پر بھی جیمنائی کو استعمال کیا جا سکے گا۔
انٹرنیٹ کی سست روی سے پاکستان کو سالانہ 12 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے، متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے اپنے دفاتر کو منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
بزنس آپریشنز متاثر ہونے سے کئی موبائل ٹاورز آؤٹ آف سروس ہوجائیں گے، 10 فیصد انٹرنیٹ ٹریفک متاثر ہوگی، ملک میں 40 فیصد اے ٹی ایم کے کام کرنا چھوڑنے کا امکان ہے۔