[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ایس ایم ایس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مختصر عبارت والا ایک ایس ایم ایس
E.161, the most common mobile keypad alphabet layout

موبائل فون یا ٹیلی فون کے ذریعہ مختصر عبارتی پیغام بھیجنے کی سہولت کو مختصر پیغام خدمت کہتے ہیں۔[1]

اصطلاح term

مختصر پیغام خدمت
(م پ خ)

short message service
(sms)


تاریخ

[ترمیم]

دنیا کا پہلا ایس ایم میری کرسمس 3 دسمبر 1992ء کو نیل پاپ ورتھ نے ووڈا فون کے نیٹ ورک کے ذریعے کرسمس پارٹی کے موقع پر ووڈا فون کے ملازم رچرڈ جارویس کو کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Text Message Turns 20, CNN, December 3, 2012.
  2. "کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کیا تھا اور کس نے بھیجا؟"۔ نیا دور۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2023