آنسو گیس
Appearance
آنسو گیس یا آنسو فارغہ (tear gas) ایک کیمیائی ہتھیار ہے جو آنکھوں میں جلن پیدا کرتی ہے جس سے آنسو نکلتے ہیں۔ اس سے سانس کی تکلیف، خون کا نکلنا، جلد پر خراش اور حتی کہ اندھاپن بھی ہو سکتا ہے۔ آنسو گیس کی قسموں میں پیپر سپرے، سی این گیس، سی اے گیس و فیگر شامل ہیں۔ پہلی جنگ عظیم میں انتہائی خطرناک و جان لیوا آنسو گیس استعمال کیے گئے۔