[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

track

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

track (جمع tracks)

  1. ڈگر۔ لیک۔ پگ ڈنڈی۔ پٹری۔ راہ۔ سراغ۔


فعل متعدی

[ترمیم]

track (third-person singular simple present tracks، present participle tracking، simple past and past participle tracked)

  1. (متعدی) ڈھونڈنا۔ کھوج لگانا۔ سراغ لگانا۔