[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

encourage

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

فعل متعدی

[ترمیم]

encourage (third-person singular simple present encourages، present participle encouraging، simple past and past participle encouraged)

  1. (متعدی) ڈھارس دینا۔ دل رکھنا۔ حوصلہ افزائی کرنا۔ ہمت بڑھانا۔ جی بڑھانا۔ پیٹھ ٹھونکنا۔ پشت پناہی کرنا۔