[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ݨ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر نستعلیق فونٹ میں اڑنون

ݨ (اڑنون) پنجابی اور شینا زبان کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے۔ اسے اڑنون پڑھتے ہیں۔ پنجابی زبان میں اس حرف سے کوئی لفظ یا نام شروع نہیں ہوتا لیکن ل لفظ اظہار کے لیے طفیلی حرف ہے۔ سرائیکی میں اس کے استعمال کی کچھ مثالیں یہ ہیں۔

وݨ، کھݨ، مکھݨ، کھمݨ، لوݨ، پاݨـی، راݨی، سوہݨاں، ݙیݨ، ڳݨ، چُݨ، وڄݨ، اݨ بݨ، واݨ، سن٘ڄاݨ، کݨ مݨ

نستعلیق

[ترمیم]

اس حرف کو نستعلیق فونٹ میں استعمال کرنے کے لیے صرف "مہر نستعلیق سرائیکی" فونٹ موجود ہے۔ اس لیے مہر نستعلیق سرائیکی فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔[1]


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ݨ ـݨ ـݨـ ݨـ
  1. [Download Link for Mehr Nastaliq Saraiki]