[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا سینتیسواں حرف 'ے' (بڑی یے) ہے۔ ظاہری طور پر فارسی میں بھی مستعمل ہے (مگر اس کی علاحدہ حیثیت نہیں ہے فارسی میں علی اور علے ایک ہی ہیں) اور کبھی کبھی چھوٹی یے کی ایک خوبصورتی پیدا کرنے والی شکل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد چھوٹی یے 'ی' کے برابر 10 شمار ہوتے ہیں۔ اردو میں الگ حرف کے طور پر لفظ کے آخر میں آتا ہے اور 'ی' سے مختلف آواز دیتا ہے۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ے ـے ـے ے
حرف ے
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1746 U+06D2
یو ٹی ایف-8 219 146 DB 92
عددی حرف حوالہ ے ے
حرف ۓ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE WITH HAMZA ABOVE
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1747 U+06D3
یو ٹی ایف-8 219 147 DB 93
عددی حرف حوالہ ۓ ۓ
حرف
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE ISOLATED FORM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 64430 U+FBAE
یو ٹی ایف-8 239 174 174 EF AE AE
عددی حرف حوالہ ﮮ ﮮ
حرف
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE FINAL FORM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 64431 U+FBAF
یو ٹی ایف-8 239 174 175 EF AE AF
عددی حرف حوالہ ﮯ ﮯ
حرف
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE WITH HAMZA ABOVE ISOLATED FORM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 64432 U+FBB0
یو ٹی ایف-8 239 174 176 EF AE B0
عددی حرف حوالہ ﮰ ﮰ
حرف
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER YEH BARREE WITH HAMZA ABOVE FINAL FORM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 64433 U+FBB1
یو ٹی ایف-8 239 174 177 EF AE B1
عددی حرف حوالہ ﮱ ﮱ

مزید

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]