کیپری
Appearance
کیپری | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 40°33′00″N 14°14′00″E / 40.55°N 14.233333333333°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 10.4 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | اطالیہ |
کل آبادی | 12903 |
درستی - ترمیم |
کیپری (Capri) جسے کاپری اور کپری بھی کہا جاتا ہے بحیرہ تیرانی میں کمپانیہ کے نزدیک ایک اطالوی جزیرہ ہے۔ جزیرے پر اہم شہر کا نام بھی کیپری ہے۔ یہ رومی جمہوریہ کے وقت سے ایک تفریحی مقام رہا ہے۔
اہم مقامات
[ترمیم]تصاویر
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کیپری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ کیپری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کیپری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء