[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

کمانڈر ان چیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سپہ سالارِ اعلیٰ یاکماندار جامع قوت (Commander-in-chief) ایک عہدہ ہے جس پر فائز کوئی ایک شخص یا زیادہ اشخاص ہو سکتے ہیں جو اپنی قومی افواج کے لیے حکم جاری کرسکتے ہیں اور ان کی تنظیم وغیرہ کرسکتے ہیں۔ پاکستان میں یہ عہدہ اکثر صدرِ مملکت کے پاس ہوتا ہے