graphy graph (suffix) gram (suffix) gramophone phonograph phonogram ... see more
تسجیل و نوپیداوار آواز سے مراد آواز کو محفوظ (یعنی اس کی تسجیل (recording)) کرنے اور پھر بوقت ضرورت اس کو دوبارہ پیدا (یعنی نوپیداوار (reproduction) کرنے کی ہوتی ہے۔ اس کو بعض اوقات سماعیہ (آڈیو / audio) بھی کہا جاتا ہے اور سماعیہ کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ سماعیہ، کسی بھی قابلِ سماعت آواز سے پیدا ہونے والے اس ادراک (cognition) کو کہا جاتا ہے جس سے دماغ میں اس آواز کی کیفیت کے بارے میں کوئی تاثر یا آگاہی (perception) نمودار ہوتی ہو۔
ویکی ذخائر پر صدا بندی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔