سائیکو (فلم)
Appearance
سائیکو | |
---|---|
(انگریزی میں: Psycho) | |
ہدایت کار | |
اداکار | لورین ٹٹل [5][8][9][10] پیٹ ہچکاک [9] الفریڈ ہچکاک [8][9] جینیٹ لی [3][4][5][6][11][8][9] ویرا مایلز [3][4][5][6][11][8][9] |
فلم ساز | الفریڈ ہچکاک [1] |
صنف | پر تجسس فلم [2][5][6][7][11]، خوف ناک فلم ، ناول پر مبنی فلم ، ڈراما |
موضوع | سلسلہ وار قاتل |
فلم نویس | |
دورانیہ | 109 منٹ |
زبان | انگریزی |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مقام عکس بندی | کیلی فورنیا ، ایریزونا [12] |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | پیراماؤنٹ پکچرز |
میزانیہ | 800000 امریکی ڈالر |
باکس آفس | |
تاریخ نمائش | 19607 اکتوبر 1960 (جرمنی )17 اگست 1960 (کینیڈا )[15]8 ستمبر 1960 (ریاستہائے متحدہ امریکا اور لیسوتھو )[15] |
اعزازات | |
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (وصول کنندہ:جینیٹ لی ) (1960) |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v39578 |
tt0054215 | |
درستی - ترمیم |
1960 میں بننے والی ہالی وڈ کی سسپنس فلم۔ جس کا شمار ہالی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ الفرڈ ہچکاک نے بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس فلم کو سینما کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ فلم آغاز ہی سے ناظرین کے گرد سسپنس کا ایک ایسا جال بنتی ہے جس میں وہ پھنس کر رہ جاتے ہیں۔ فلم میں ایک سپلٹ پرسنیلٹی کے مریض کو دکھایا گیا ہے۔ جو اپنے ہوٹل میں آئے ہوئے مہمانوں کو قتل کرتا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار جینٹ لیگ اور انتھنی برکٹز نے اس خوبی سے نبھائے کہ اس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ سائیکو کی باکس آفس پر زبردست کامیابی کی بنیاد پر اس کے تین اور حصے بھی بنے۔ سائیکو کو ہالی وڈ میں بننے والی اب تک کی بہترین ڈراما، ہارر، مسٹری اور تھرلر فلم قرار دیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://www.sinemalar.com/film/1361/sapik — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.filmaffinity.com/es/film363992.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.beyazperde.com/filmler/film-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.adorocinema.com/filmes/filme-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://www.ofdb.de/film/2251,Psycho — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://stopklatka.pl/film/psychoza — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0054215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0054215/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/psyco/9469/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب https://www.siamzone.com/movie/m/2880 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://decine21.com/Peliculas/Psicosis-4526 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء۔
- ↑ https://www.e-cinema.com/blog/article/top-10-des-films-pas-chers-qui-rapportent-un-max
- ↑ https://www.boxofficemojo.com/title/tt0054215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2022
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt0054215/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2022
ویکی ذخائر پر سائیکو (فلم) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- 1960ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- کیلیفورنیا میں عکس بند فلمیں
- ایریزونا میں عکس بند فلمیں
- 1959ء میں سیٹ فلمیں
- 1960ء کی ڈراونی فلمیں
- 1960ء میں سیٹ فلمیں
- الفرڈ ہچکاک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- امریکی سیاہ و سفید فلمیں
- امریکی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- فلم نزاعات
- فینکس، ایریزونا میں فلم سیٹ
- سنسر شدہ فلمیں
- کیلیفورنیا میں فلم سیٹ
- 1960ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- امریکی ایل جی بی ٹی متعلقہ فلمیں
- 1960ء کی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- 1960ء کی آزاد فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- امریکی ڈراونی فلمیں
- ایل جی بی ٹی سے متعلق ڈراونی فلمیں
- پیراماؤنٹ پکچرز کی فلمیں
- فلم میں زنائے محرم