زوجۂ پیلاطس
Appearance
مُقدسہ کلودیہ پروکولا | |
---|---|
مقدسہ کلودیہ پروکلولا کا آئیکن | |
یہودیہ کی حاکمہ مقدسہ، بیوہ اور شہید | |
تہوار | 27 اکتوبر (مشرقی راسخ الاعتقاد) 25 جون (حبشی راسخ الاعتقاد) |
زوجۂ پیلاطس کا ذکر عہد نامہ جدید میں نام سے نہیں ہے۔ یہ ییلاطس کی بیوی تھی متی کی انجیل کے مطابق اور جب پیلاطیس تختِ عدالت پر بَیٹھا تھا تو اُس کی بیوی نے اُسے کہلا بھیجا کہ ”تُو اِس راستباز سے کُچھ کام نہ رکھ کیونکہ مَیں نے آج خواب میں اِس کے سبب سے بہُت دُکھ اُٹھایا ہے۔“[1] پیلاطس نے بائبل میں مذکور اپنی بیوی کی اس انتباہ پر توجہ نہ دی۔ اور یسوع مسیح کو سزا دی۔ کیتھولکیت میں پیلاطس کی بیوی کو ایک نیک خاتون سمجھا جاتا مگر مقدسہ کا درجہ نہیں دیا جاتا جبکہ مشرقی راسخ الاعتقادوں اور حبشی راسخ الاعتقادوں میں اُن کو ایک مقدسہ کا درجہ دیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ متی باب 27 آیت 19