روڈس کا مجسمہ
Appearance
روڈس کا مجسمہ یا مجسمۂ روڈس(Colossus of Rhodes) (قدیم یونانی: ὁ Κολοσσὸς Ῥόδιος ho Kolossòs Rhódios)[1] یونانی دیو مالا کے ایک سورج دیوتا ہیلیوس کا عظیم مجسمہ تھا جو رہوڈس شہر میں واقع تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں کیا جاتا ہے۔ مجسمے کی بلندی 30 میٹر (98 فٹ) تھی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kolossos means "giant statue"۔ R. S. P. Beekes has suggested a Pre-Greek proto-form *koloky- (Etymological Dictionary of Greek، Brill, 2009, p. 740)۔
- ↑ Reynold Higgens, "The Colossus of Rhodes"، The Seven Wonders of the Ancient World, edited by Peter A. Clayton and Martin Jessop Price. Psychology Press, 1988, p. 130. ISBN 978-0-415-05036-4
زمرہ جات:
- تیسری صدی ق م کی تاسیسات
- تیسری صدی ق م کی تحلیلات
- تیسری صدی ق م میں منہدم عمارات و ساخات
- روڈس
- روڈس (شہر) میں عمارات و ساخات
- عظیم الجثہ مجسمے
- فن و ثقافت اور یونانی متقدمین
- قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم
- یورپ میں تیسری صدی ق م کی تاسیسات
- یونان میں منہدم عمارات و ساخات
- تیسری صدی ق م میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- تیسری صدی ق م کی مذہبی عمارات و ساخات