[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

حدیبیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حدیبیہ وہ مقام جہاں صلح حدیبیہ ہوا
مکہ معظمہ سے 16کلو میٹر دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ میں اس جگہ رسول پاک نے کفار مکہ سے ایک معاہدہ صلح کیا جو صلح حدیبیہ کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نے بیعت کی جسے بیعت رضوان کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ جدہ سے اس کا فاصلہ تقریباً 48 کلومیٹر ہے آج کل اسے شُمیسی کہتے ہیں[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ