جیام روی
Appearance
جیام روی | |
---|---|
روی، 2015ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | روی موہن |
پیدائش | [1] مدورائی، تمل ناڈو، بھارت |
10 جنوری 1980
شہریت | بھارت |
زوجہ | آرتی (ش۔ 2009) |
اولاد | 2 |
والدین | موہن اور ورلکشمی موہن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لویولا کالج، چینائی |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
روی موہن (پیدائش: 10 January، 1980ء)، جو زیادہ تر اپنے اسٹیج نام جیام روی سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی تمل اداکار ہیں جو تمل سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ فلم ایڈیٹر موہن کے بیٹے ہیں۔ روی نے اپنے فنی سفر کا آغاز رومانوی ڈراما فلم جیام (2003ء) سے کیا۔ اس فلم کو ان کے بڑے بھائی موہن راجا نے ہدایت دی اور ان کے والد کی طرف سے پروڈیوس کی گئی۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد روی نے اس فلم کے عنوان کو اپنا اسٹیج نام چن لیا۔ اس فلم کے بعد روی نے اپنے بھائی کی ہدایت میں بننے والی ایم کمارن ایس/او مہالکشمی (2004ء)، اوناکم اناکم (2006ء)، سنتوش سبھرامنیم (2008ء)، تھلالنگڈی (2010ء) اور تھنی اروون (2015ء) جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔
فلموگرافی
[ترمیم]† | یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Biography"۔ Official Website۔ Jayam Ravi۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جیام روی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت JAYAMRAVIOFFICIAL
- Facebook ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- صفحات مع خاصیت JAYAMRAVI
- ٹویٹر صارف نام ویکی ڈیٹا سے مختلف
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- تمل سنیما کے مرد اداکار
- تیلگو شخصیات
- فضلاء لویولا کالج، چینائی
- مدورائی کے مرد اداکار
- ہندوستانی تمل شخصیات
- بھارتی ہندو
- 1980ء کی پیدائشیں
- بھارتی مسلم شخصیات