[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ثابت بن قرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثابت بن قرہ
(عربی میں: ثابت بن قرة بن مروان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أبو الحسن ثابت بن قرة بن زهرون الحراني الصابئ ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 836ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 فروری 901ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش عراق
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سنان ابن ثابت   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  طبیب ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی ،  سریانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]،  کردی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ عدد ،  فلکیات ،  ریاضی ،  میکانیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بیت الحکمت   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں محبانہ عدد   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کا نام ثابت بن قرہ ہے اور ابو الحسن کنیت ہے، حران میں 221 ہجری کو پیدا ہوئے، حران سے کفرتوما آ گئے جہاں ان کی ملاقات خوارزمی سے ہوئی اور انھیں اپنی ذہانت اور علمیت سے متاثر کیا، خوارزمی نے انھیں خلیفہ المعتضد کے سامنے پیش کیا جو اہلِ علم کی قدر کرنے اور ان کا اکرام کرنے میں مشہور تھے، خلیفہ المعتضد نے دوسرے اہلِ علم کی طرح ان کا بھی اکرام کیا، ان کا انتقال بغداد میں 288 ہجری کو ہوا۔

وہ ریاضی، فلک اور طبی علوم میں مہارت رکھتے تھے، تحلیلی ہندسہ جس میں جبر کو ہندسہ پر لاگو کیا جاتا ہے میں ان کی جلیل القدر کارنامے اور دریافتیں ہیں، انھوں نے یونانیوں سے مختلف طریقے سے زاویہ کو تین برابر حصوں میں تقسیم کیا، علمِ فلک کے ضمن میں انھوں نے نجمی سال کا طور ناپا اور اس میں صرف آدھے سیکنڈ کی غلطی کی۔

تصانیف

[ترمیم]

عیون الانباء کے مطابق ان کی اہم تصانیف یہ ہیں:

  • کتاب فی المخروط المکافئ
  • کتاب فی الشکل الملقب بالقطاع
  • کتاب فی قطع الاسطوانہ
  • کتاب فی العمل بالکرہ
  • کتاب فی قطوع الاسطوانہ وبسیطہا
  • کتاب فی مساحہ الاشکال وسائر البسط والاشکال المجسمہ
  • کتاب فی المسائل الہندسیہ
  • کتاب فی المربع
  • کتاب فی ان الخطین المستقیمین اذا خرجا علی اقل من زاویتین قائمتین التقیا
  • کتاب فی تصحیح مسائل الجبر بالبراہین الہندسیہ
  • کتاب فی الہیئہ
  • کتاب فی ترکیب الافلاک
  • کتاب المختصر فی علم الہندسہ
  • کتاب فی تسہیل المجسطی
  • کتاب فی الموسیقی
  • کتاب فی المثلث القائم الزاویہ
  • کتاب فی حرکہ الفلک
  • کتاب فیما یظہر من القمر من آثار الکسوف وعلاماتہ
  • کتاب المدخل الی اقلیدس
  • کتاب المدخل الی المنطق
  • کتاب فی الانواء
  • کتاب فی مختصر علم النجوم
  • کتاب للمولودین فی سبعہ اشہر
  • کتاب فی اوجاع الکلی والمثانہ
  • کتاب المدخل الی علم العدد [4]
  • مقالہ فی حساب خسوف الشمس والقمر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  2. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120669327 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. یہ کتاب نیقوماخوس الجاراسینی کی تصنیف ہے جس کا انھوں نے عربی ترجمہ کیا