[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ایلیریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایلیریا۔اIn classical antiquity, Illyria (/ɪˈlɪəriə/; قدیم یونانی: Ἰλλυρία, Illyría or Ἰλλυρίς, Illyrís; (لاطینی: Illyria)‏,[1] see also: Illyricum) دور قرون سابقہ کے مغربی بلقان کا ایک خطہ جہاں مختلف ایلیر ین قبیلوں سے تعلق رکھنے والے لوگ قیام پزیر تھے۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

یونانی علم الاساطیر کی رو سے یلدورس، کادموس اور ہارمونیا کی اولاد تھا جو آگے چل کر ایلیرین قبیلوں کا مورث اعلیٰ ہوا۔
T

In culture

[ترمیم]

ولیم شیکسپئیر نے اپنے ڈارمہ دی ٹیولفتھ نائٹ کی تاریخی واقعہ نگاری کی بنیاد ایلیریا پر رکھی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Charlton T. Lewis، Charles Short۔ "Illyria"۔ A Latin Dictionary