[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

امریتا راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریتا راؤ
امریتا راؤ 2019 میں

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جون 1981ء (43 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[3]
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات آر جے انمول (ش. 2016ء)
اولاد 1 (بیٹا)[4]
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی صوفیہ کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  کونکنی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2002ء – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریتا راؤ (انگریزی: Amrita Rao) (ولادت؛ 7 جون 1981ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر ہندی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[5] امریتا راؤ نے اپنیفلمی دنیا کا آغاز فلم اب کے برس (2002ء) میں کیا تھا ، جس کے لیے انھیں 2003ء میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ان کا سب سے مشہور کردار رومانوی فلم ویواہ (2006ء) میں تھا۔[6]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

امریتا راؤ 7 جون 1981ء کو بھارت کے ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے خاندان کو ایک "مذہبی پسند خاندان - ایک روایتی ، ہندو ، بھارتیخاندان" بتاتی ہیں اور اپنے آپ کو بہت آزاد خیال کرتی ہیں۔[7]انھوں نے ممبئی میں 15 مئی 2016 کو 7 سال کے تعلقات کے بعد اپنے بوائے فرینڈ انمول سے ریڈیو جوکی سے شادی کی۔[8] امریتا راؤ ایک کونکانی بولنے والے خاندان سے تعلّق رکھتی ہیں۔[9]

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
سال ایوارڈ قسم/درجہ فلم نتیجہ حوالہ
2003ء اسٹار اسکرین ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ اب کے برس نامزد
فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ نامزد
زی سین ایوارڈ بہترین شروعات- خواتین نامزد
2004ء آئیفا سال نئی اداکارہ- عشق وشک فاتح [10]
اسٹارڈسٹ ایوارڈ کل کی سپر اسٹار۔ خواتین فاتح
2005ء فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ میں ہوں نہ نامزد
2007ء اسٹار اسکرین ایوارڈ بہترین اداکارہ ویواہ نامزد
جوڑ نمبر 1 (شاہد کپور کے ساتھ) نامزد
2009ء اسٹارڈسٹ ایوارڈ بہترین اداکارہ ویلکوم تو سجنپور فاتح

بیرونی روابط

[ترمیم]

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/137869258 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Amrita Rao — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/33072
  3. "Amrita Rao shares an emotion message on Maharashtra Day - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020 
  4. "Amrita Rao, RJ Anmol share first pic of newborn son, reveal his powerful name"۔ ہندوستان ٹائمز۔ نومبر 6, 2020 
  5. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amrita Rao" 
  6. "Want to work in films which remain memorable: Amrita Rao"۔ The Indian Express۔ 30 August 2015۔ 29 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2016 
  7. Sandra Wilkins (فروری 2012)۔ The Celebrity 411: Spotlight on Amrita Rao, Including Her Personal Life, Famous Blockbusters Such as Mein Hoon Na, Vivah, Heyy Babyy, Her۔ Webster's Digital Services۔ ISBN 978-1-276-23340-8۔ 17 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2016 
  8. Amrita Rao’s husband RJ Anmol announces their marriage on Facebook; read here آرکائیو شدہ 16 مئی 2016 بذریعہ وے بیک مشین. The Indian Express (15 مئی 2016).i Retrieved on 15 مئی 2016.
  9. "Did you know Deepika Padukone and Amrita Rao are related to each other?"۔ 9 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2020