[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

آرگوناٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرگوناٹوں کا ہجوم، عتیق سرخ-شبیہ پیالہ، 460–450 ق م، لووغ (جی 341)۔

آرگوناٹ یا آرگوران یا آرگو ملاح (قدیم یونانی: Ἀργοναῦται آرگوناٹے ) یونانی اساطیر میں اُن لوگوں میں سے ایک جو جاسن کے ساتھ آرگو جہاز میں طلائی اون کی تلاش میں کولخیس گئے تھے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. J. R. Bacon, The Voyage of the Argonauts. (London: Methuen, 1925
  2. Dimitris Michalopoulos and Antonis Milanos, The Evolution of the Hellenic Mercantile Marine through the Ages, The Piraeus: Institute of Hellenic Maritime History, 2014 (آئی ایس بی این 9786188059900)