[go: up one dir, main page]

انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

خواتین اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے خواتین کو بااختیار بنانے، صنفی مساوات قائم کرنے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مضبوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

دیگر خبریں

انسانی حقوق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے کہا ہے کہ سری لنکا میں نئے یا مجوزہ رجعتی قوانین سے بنیادی آزادیوں کو خطرات لاحق ہیں اور ماضی میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں دہرائے جانے کا خدشہ ہے۔
امن اور سلامتی اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے غزہ کے سکولوں میں پناہ گزین لوگوں پر نئے حملوں کی مذمت کی ہے۔ امدادی ٹیموں نے خبردار کیا ہے کہ پانی کو صاف کرنے کے لیے درکار ضروری سازوسامان کی قلت کے باعث علاقے میں بڑے پیمانے پر سنگین بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

یو این ریڈیو

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے