محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اپ ڈیٹ17 اکتوبر 202409:37pm
لاہور میں مظاہرین نے نجی کالج میں توڑ پھوڑ کی اور 6 موٹرسائیکلیں جلا ڈالیں، گجرات میں نجی کالج میں تشدد سے گارڈ جان کی بازی ہار گیا، 100 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم نے 4 اکتوبر کی رات مدرسے کی دیوار پھلانگ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، انتظامیہ نے متاثرہ بچوں اور اہلخانہ کو شرمندگی سے بچانے کیلیے واقعے کی اطلاع نہیں دی، پولیس ذرائع
خان صاحب کو اپنی ہٹ دھرمی سے نکلنا پڑے گا، میں یہ ہی مشورہ دوں گا کہ آصف زرداری صاحب کی قیادت میں بیٹھ جائیں اور چیزیں ساری بہتر ہوجائیں گی، سردار سلیم حیدر خان
پاکستان اس ضمن میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مجوزہ انرجی ٹرانزیشن میکانزم بھی اس کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر بجلی
دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی، محکمہ داخلہ پنجاب
پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن جاری کر دیے۔