[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بخاری دباؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Vapor pressure سے رجوع مکرر)

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے۔ بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً متوازن بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے۔ توازنی بخاری دباؤ میں زرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے زرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے۔
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجۂ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے۔ سائنسدان درجۂ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں .

مزید دیکھیے

[ترمیم]