[go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

تیسری دنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرد جنگ کے زمانے کی تین دنیائیں۔
       تیسری دنیا
       دوسری دنیا
       پہلی دنیا

تیسری دنیا یا تھرڈ ورلڈ کی اصطلاح سرد جنگ کے زمانے میں رائج ہوئی۔ تیسری دنیا کا مطلب وہ ممالک ہیں جو نیٹو یعنی امریکی اتحادی ممالک اور سوشلسٹ یعنی روسی اتحادی ممالک میں شامل نہیں ہوئے بلکہ انھوں نے خود کو ان دونوں ممالک سے الگ تھلٹ رکھا۔ پہلی دنیا کے ممالک میں ریاستہائے متحدہ امریکا ،کینڈا، مغربی یورپ اور جنوبی کوریا وغیرہ شامل ہیں۔ چین، سویت یونین، کیوبا اور اس کے اتحادی ممالک دوسری دنیا کہلاتے ہیں۔ عام طور پر تیسری دنیا سے دنیا کے غریب ممالک مطلب لیا جاتا ہے جو درست نہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]