اجازت نامہ
Appearance
اِجازہ یا اِجازت نامہ سے مُراد ایک ایسے پروانے (permit) کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، تجارت یا کاروبار کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی مقتدرہ (authority) کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔
اشتقاقیات
[ترمیم]اجازہ کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اجازہ اور جواز دونوں عموماً ایک ہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں :
- مجاز (licensee): جس کو اجازہ دیا جاتا ہے یا دیا گیا ہو۔
- اجازہ دہندہ (licensor): اجازہ دینے یا جاری کرنے والا۔
- جائز / اجازت شدہ (licensed): جس چیز یا کام کی اجازت کے لیے اجازہ جاری کیا گیا ہو۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- وسمہ اجازہ کاری (brand licensing)
- مصنع لطیفی اجازہ (software license)
- بینکاری اجازہ (banking license)
- نشریاتی اجازہ (broadcast license)
- اجازۂ ناقل (vehicle license)
[[زمرہ:اج ازہ نامہ]]